• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک بھارت سرحدی فورسز کے مابین مٹھائی کا تبادلہ

اسلام آباد(ایجنسیاں)دونوں ملکوں کی سرحدی فورسز کے کمانڈرز نے ایک دوسرے کو مٹھائی کا تحفہ دیا ،خیرسگالی کے جذبات کا اظہار قصور کے گنڈا سنگھ بارڈر، ہیڈسلیمانیکی سمیت دیگر سرحدی پوسٹوں پر بھی ایک دوسرے کے ساتھ مٹھائی کا تبادلہ کیا ۔
اہم خبریں سے مزید