• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت سے میچ آسان قرار نہیں دیا، افتخار احمد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سوشل میڈیا ٹوئٹر (ایکس) پرافتخار احمدسےمنسوب ایک اکاؤنٹ پر لکھا گیا تھا کہ انہوں نے بھارت کے خلاف میچ کو آسان قرار دیا ہے۔ اس حوالے سے اب انہوں نےوضاحت کی ہے کہ میں نے کبھی ایسا کوئی بیان نہیں دیا، کوئی پروفیشنل کرکٹر ایسا بیان نہیں دے گا۔ انہوں نے خبریں نہ پھیلانے کی تردید کی ہے ۔

اسپورٹس سے مزید