• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نئے ایرانی سفیر آج سعودی عرب میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے

ریاض (شاہدنعیم) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں نئے ایرانی سفیر علی رضا عنایتی آج (منگل کو) ریاض میں اپنا کام شروع کریں گے۔ کنعانی نے اپنی پریس کانفرنس کے دوران مزید کہا کہ "سعودی عرب میں نئے ایرانی سفیر دوطرفہ تعلقات اور مشترکہ تعاون کے امور کو آگے بڑھائیں گے۔ ہم مشترکہ مفادات کے حصول کے لیے خطے کے تمام ممالک کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید