جھیل سیف اللّٰہ میں کشتی الٹ جانے سے 7 افراد کی موت، انکوائری رپورٹ میں اہم انکشافات
انکوائری کمیٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ جھیل سیف اللّٰہ میں حادثے کے وقت پانی کا ریلہ تیزی سے آیا اور سیاحوں سمیت کشی کو بہا کر لے گیا،کشتی ملاح کے مطابق ان کو تیرنا آتا تھا، چھلانگ لگا کرجان بچائی۔۔