• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے آئی او یو لاہور کیمپس میں بی ایڈ کے فائنل ٹیچنگ پریکٹس لیسنز کا انعقاد

لاہور(خبر نگار)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ریجنل کیمپس لاہور میں سمسٹر بہار 2026 کے بی ایڈ پروگرامز کے ٹیچنگ پریکٹس کے فائنل لیسنز منعقد ہوئے، جن میں طلباء و طالبات نے اپنی تدریسی صلاحیتوں کا عملی مظاہرہ کیا ۔اس موقع پر ریجنل ڈائریکٹر اے آئی او یو ریجنل کیمپس لاہور احسن شکور نے ڈپٹی ریجنل ڈائریکٹر ڈاکٹر عظمیٰ طارق کے ہمراہ مختلف ورکشاپس کا دورہ کیا اور طلباء و طالبات اور اساتذہ سے گفتگو کی۔احسن شکور نے کہا کہ ریجنل کیمپس لاہور طلباء کو معیاری تعلیم کے ساتھ عملی تربیت اور بہتر تعلیمی سہولیات فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہے۔
لاہور سے مزید