• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زرداری کا بیان ’’ان‘‘ کی خوشنودی، بلاول کا عوام کو متاثر کرنے کیلئے ہے، حافظ حسین

اوکاڑہ(نمائندہ جنگ) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما و سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ زرداری کا بیان ’’ان‘‘ کی خوشنودی جبکہ بلاول کا بیان عوام کو متاثر کرنے کیلئے ہے، زرداری کی مفاہمانہ پالیسی پر بلاول کا مزاحمتی بیانسیاسی بلوغت کی جانب سے قدم ہے، پیپلز پارٹی میں اعتزاز احسن اور لطیف کھوسہ کا بیانیہ حاوی ہوچکا ہے، سب پر بھاری زرداری پر ایک بلاول بھاری ثابت ہورہے ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید