• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت کا افغان طلباء کے ویزوں کی توسیع سے انکار

کراچی (نیوز ڈیسک) بھارت نے افغان طلباء کے ویزوں کی توسیع سے ایک بار پھر انکار کردیا ہے جبکہ اسکالرشپ بھی دوبارہ شروع نہ کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔ انڈیا میں رہنے والے 21,000 افغان شہریوں میں سے تقریباً 11,000"پناہ گزینوں " کے طور پر رجسٹرڈ ہیں لیکن سرکاری طور پر انہیں پناہ گزین تسلیم نہیں کیا گیا ہے۔ اس تلخ حقیقت کے باوجود بھارت افغانستان کا اتحادی اور دوست ہونے کا دعویٰ کرتا ہے۔
اہم خبریں سے مزید