• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وائٹ کرولا گینگ کی خاتون ڈاکو 2 ساتھیوں سمیت گرفتار، اسلحہ اور دیگر اشیا برآمد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سپرمارکیٹ پولیس نے وائٹ کرولا گینگ سے تعلق رکھنے والی خاتون ڈاکو کو2ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا، ملزمان کی شناخت سیدعلی، احمد اورسعدیہ کے نام سے ہوئی ہے، پولیس نے ملزمان کے قبضے سے 2 پستول، 5 موبائل فونز، 3گھڑیاں اوردیگر سامان برآمد کرلیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید