لاہور(پ ر)پاکستان کے 76 ویں یوم آزادی کی یاد میں، فارمن کرسچن کالج (اے چارٹرڈ یونیورسٹی) نے ایک خصوصی کتابچہ لانچ کیا،جس میں 60 قابل ذکر سابق طالبات کو اجاگر کیا گیا جنہوں نے قوم کی تعمیر میں اپنا حصہ ڈالا۔ تقریب میں سابق طالبات، فیکلٹی، عملہ اور سینئر قیادت نے شرکت کی۔