• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین لاہور بورڈ کی زیر صدارت اجلاس، ڈی پی سی کیلئے سیکرٹری BISE سے شیڈول طلب

لاہور (خبرنگار) کمشنر لاہور/چیئرمین لاہور بورڈ مریم خان کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا اس موقع پر کمشنر لاہور مریم خان نے کہا کہ پروموشن کے اہل بورڈ ملازمین کیلئے سکروٹنی نظام بورڈ کا ہی ہوگا 4کیٹگریز کیلئے 35 بورڈ افسران و ملازمین کی ترقی کیلئے بورڈ بن چکا ہے کسی اہل ملازم کی ترقی بلارکاوٹ ہوگی ۔ اس موقع پر لاہور بورڈ پری پروموشن کمیٹی میں سیکرٹری بورڈ رضوان نذیر سمیت ترقی کیلئے اہل و زیر غور ملازمین نے شرکت کی کمشنر لاہور مریم خان نے ڈی پی سی کیلئے سیکرٹری بورڈ سے شیڈول طلب کرلیا
لاہور سے مزید