• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر لیلیٰ شفیع کو ڈائریکٹر نرسنگ لاہور جنرل ہسپتال تعینات

لاہور ( جنرل رپورٹر ) لاہور جنرل ہسپتال انتظامیہ نے ڈائریکٹر جنرل نرسنگ پنجاب کی جانب سے نشاندہی اور ایک مرد ڈاکٹر کو ڈائریکٹر نرسنگ لاہور جنرل ہسپتال تعینات کرنے سے متعلق مراسلہ کے بعد انہیں فوری طورپر عہدے سے ہٹا کر ڈائریکٹر ایمرجنسی لیبر روم ڈاکٹر لیلیٰ شفیع کو ڈائریکٹر نرسنگ لاہور جنرل ہسپتال تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں اور انہیں ان کی ذمہ داریاں تقویض کر دی ہیں ۔
لاہور سے مزید