لاہور(کر ائم رپو رٹر ) صوبائی دارالحکومت لاہور میں بیدیاں روڈ پر گھر میں آگ لگنے سے 5افراد جھلس گئے۔ ڈیرہ چہل بیدیاں روڈ پر گھر میں آگ لگنے کی کال موصول ہوئی۔ حکام کے مطابق گھر میں اگ لگنے سے پانچ افراد جھلس گئے۔جن میں ایک خاتون اور مرد سمیت دو بچے شامل ہیں۔