• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعلی ملازمین کیلئے آسانیاں پیدا کرنے پر یقین رکھتی ہیں،عمران نذیر

لاہور(جنرل رپورٹر)صوبائی وزیر صحت و آبادی خواجہ عمران نذیر کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں آوٹ سورس ہسپتالوں کی سکیورٹی اور جینیٹوریل سٹاف کی تنخواہوں کے معاملات زیر غور آئے۔ انہوں نے آوٹ سورس ہسپتالوں میں سکیورٹی اور جینیٹوریل ملازمین کو حکومت پنجاب کے طے شدہ معیار پر تنخواہوں کی بروقت ادائیگی ئقینی بنانے کی ہدایت کی اور کہا کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز ملازمین کے لئے آسانیاں پیدا کرنے پر یقین رکھتی ہیں تنخواہوں میں تاخیر کسی بھی ملازم کو پریشانی میں مبتلا کرتی ہے اور ہم آسانیاں بانٹنے میں یقین رکھتے ہیں۔
لاہور سے مزید