• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ صحت میں افسروں کی گروپ بندی سے چھوٹے ملازمین کو قربانی کا بکرا بنایا جارہا ہے‘رنگین شاہ

پشاور(جنگ نیوز) ڈی ایچ او افس پشاور ڈرگ کنٹرول کے چیف فارمیسی سید رنگین شاہ نے مقامی اخبارات میں شائع ہونے والی خبر کو گمراہ کن اور حقائق کے منافی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ محکمہ صحت میں افسروں کی گروپ بندی کی وجہ سے ہم جیسے چھوٹے ملازمین کو قربانی کا بکرا بنایا جارہا ہے۔ کسی بھی قسم کے ڈرگ لائسنس اجرا ءمیں کوئی کردار نہیں ۔انہوں نے میڈیا سے بات چیت کے دوران الزام عائد کیا کہ موجودہ ڈی جی ڈرگ کنٹرول نااہل ہیں ، محکمے نے ڈی جی کے عہدے کے لئے اہل افسر کی سمری کو عدالت میں چیلنج کیا گیا
پشاور سے مزید