• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیرہ، محکمہ ایکسائزنے کروڑ روپے مالیت کے آئس سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

پشاور (خصوصی نامہ نگار) ڈیرہ اسماعیل خان میں منشیات سمگلنگ کے خلاف کی گئی ایک بڑی کارروائی میں محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن اور نارکوٹکس کنٹرول خیبر پختونخوا نے کروڑ روپے مالیت کے آئس کی بھاری کھیپ پکڑ کر سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ ایکسائز انٹیلی جنس سکواڈ ڈیرہ اسماعیل خان کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں 20کلو گرام آئس برآمد کر کے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا جس کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
پشاور سے مزید