• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) اینٹی نارکوٹکس فورس نےبلوچستان کے مختلف علاقو ں میں کارروائیوں کے دوران30 کلو افیون، 75گرام ہیروئن ،2453کلو چرس،2.75 کلوگرام میتھ ایمفیٹامائن (آئس) اور10کلو گرام مارفین برآمد کر کے چار اسمگلرز گرفتار کر کے دو گاڑیاں تحویل میں لے لیں ۔
کوئٹہ سے مزید