• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماما قدیر بلوچ کا نام ای سی ایل سے نکالا جائے ،وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز

کوئٹہ(آن لائن)وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصراللہ بلوچ نے کہاہے کہ عدالت کے حکم پر دومرتبہ تنظیم کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ کا نام ای سی ایل سے نکالا گیا لیکن اب دوبارہ ماما قدیر کا نام ای سی ایل میں شامل کیا گیا ہے حکومت کا یہ اقدام عدالت کے حکم کی توہین و ملکی قوانین کی خلاف ورزی ہے اور پرامن آوازوں پر قدغن لگانے کے مترادف یے جسکی مذمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ ماما قدیر کا نام فوری طور پر ای سی ایل لسٹ سے نکالا جائے ۔
کوئٹہ سے مزید