• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مغویہ بازیاب، 11 ملزمان گرفتار

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر) کوئٹہ پولیس کا کریک ڈاون 1مغویہ کو بازیاب کرکے 11ملزمان کو گرفتار کرلیا پولیس کے مطابق منظور شہید پولیس نے نامزد ملزم محمد ایوب کو سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس نے اشتہاری نور احمد ا جبکہ دوسری کاروائی میں مغوی خاتون بی بی (ش) کو بازیاب کرلیا ہنہ اوڑک پولیس نے اقدام قتل کے مقدمے میں اشتہاریوں وکیل ،خلیل، مقبول ،صلال کو گرفتار کرلیا پشتون آبادپولیس نے سمارٹ پولیس اسٹیشن کے مقدمے میں مطلوب ملزم حاجی ذیل کو نوحصار پولیس نے ظہور احمد کو گرفتار کرکے 2 کلو چرس برآمدکر لی نیو سریاب پولیس نے عبدالشکور کے قبضے سے 2کلو ہیئروئن قبضے میں لے لی جبکہ دوسری کاروائی میں مفرور ملزم آصف کو گرفتار کرلیا شہید امیر محمد دستی پولیس نے محیب اللہ کے قبضے سے 500گرام چرس برآمد کر لی گوالمنڈی پولیس نے نامزد ملزم صدیق اللہ کو گرفتار کرلیا۔
کوئٹہ سے مزید