• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جرمنی نے اٹلی سے تارکین وطن کی آمد کا منصوبہ معطل کردیا

برلن (نیوز ڈیسک) جرمنی نے اٹلی سے تارکین وطن کی آمد کا منصوبہ معطل کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق یورپی یونین کی اس اسکیم کا مقصد بلاک کے سرحدی ممالک پر دباؤ کم کرنا ہے، جو تارکین وطن کی پہلی منزل ہوتے ہیں۔ جرمنی نے اس اسکیم کے تحت اب تک 1700 تارکین وطن کو پناہ دی تھی۔جرمنی نے کہا ہے کہ اس نے یورپی یونین کے ایک رضاکارانہ یکجہتی کے منصوبے کے تحت اٹلی سے تارکین وطن کو قبول کرنا بند کر دیا ہے۔
یورپ سے سے مزید