• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپلز پارٹی امیدواروں کی سفارشات طلب،وفد کی عوامی تحریک کے دفتر بھی آمد

لاہور(سپیشل رپورٹر) پیپلز پارٹی کےمرکزی سیکرٹری جنرل سید نیئر حسین بخاری نےہدایات جاری کی ہیں کہ وہ قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں کے حوالے سے سفارشات 15روز کے اندر پہنچائیں۔پیپلز پارٹی کے رہنماؤں فیصل میر اور میاں عتیق نے انتخابی اتحاد کے حوالے سےعوامی تحریک کے راجہ زاہد محمود قادری سے ملاقات کی۔