• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ذوالفقار بھٹو کی 98 ویں سالگرہ، پی پی رہنماؤں نے کیک کاٹا

لاہور(نامہ نگار) پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی و سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی 98ویں سالگرہ کے سلسلے میں گزشتہ شام سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی غلام محی الدین کی رہائش گاہ حالی روڈ پر خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔تقریب میں ثمینہ خالد گھرکی،میاں مصباح الرحمن، علی بدر،نوید چوہدری ، عمر شریف بخاری،حماد محمد خان، اسلم چوہدری ، اورنگزیب برکی، رانا اکرام،صداقت شیروانی، عدیل محی الدین،سہیل ملک، عارف خان ، نصیراحمد، وقار ملک،شہزاد محمود،رانا افتخار علی، ڈاکٹر رفیق،شاہد سلطان، میاں ایوب،اصف ہاشمی،خلیل کامران ، فائزہ ملک،نادیہ شاہ، عائشہ گوہر،راؤ شجاعت،جمیل منج،ڈاکٹر فرید،ڈاکٹر عائشہ شوکت،بیلم حسنین،عائشہ غوری،زاہد سلطان ،راجا شوکت، ناصر علی،پیر اختر رسول، بشارت صدیقی، ملک ندیم، چوہدری ریاض ، خالد محمود، محمد ظفر ملک،رانا اشعر،طاہر غالب،جاوید بھٹی،فرخ بصیر، امجد جٹ ڈاکٹر رفیق نے بھی شرکت کی۔تقریب کے آخر میں ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔
لاہور سے مزید