• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ نعیمیہ میں تقریب ختم بخاری آج ہوگی

لاہور(خبرنگار)دارالعلوم جامعہ نعیمیہ میں سالانہ تقریب ختم بخاری شریف آج دن 10بجے ہوگی۔جس کی صدارت شیخ الحدیث مفتی مفتی عبدالعلیم سیالوی کریں گے جبکہ چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل وسربراہ جامعہ نعیمیہ علامہ ڈاکٹر محمدراغب حسین نعیمی خصوصی خطاب کریں گے۔شیخ الحدیث حضرت علامہ مولانا غلام نصیرالدین چشتی گولڑوی بخاری شریف کاآخری سبق پڑھائیں گے ۔
لاہور سے مزید