• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق ایس ایچ او شاہدرہ منشیات فروشوں کی سہولت کاری پردوبارہ گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر سے)سابق ایس ایچ او شاہدرہ کے مبینہ طور پر منشیات فروشوں کا سہولت کار ہونے پر صغیر میتلا کو ایک مرتبہ پھر پولیس نے گرفتار کرلیا، اینٹی کرپشن کے حوالے کر دیاگیا ۔