’لاپتہ طلباء بازیاب نہ ہوئے تو وزیرِ اعظم، وزیرِ داخلہ پر پرچہ کاٹنے کا حکم دوں گا‘
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا ہے کہ کسی ایجنسی کو استثنیٰ نہیں کہ جس کو چاہے برسوں کے لیے اٹھا کر لے جائے، بعد میں تھانہ آبپارہ کے ایس ایچ او کی تحویل میں دیدے۔۔