• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الیکشن کمیشن فوری انتخابی شیڈول جاری کرے،فاروق سعید

لاہور (اپنے نامہ نگار سے ) پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے قائم مقام صدر رانا فاروق سعید نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن فوری انتخابات کا شیڈول جاری کرے تاکہ بے یقینی کی کیفیت کا خاتمہ ہو سکے۔علاوہ ازیں علامہ یوسف اعوان کی قیادت میں وفدنےسینئر صحافی امداد سومرو کے والد اورصحافی حسن علی کی خوشدامن کی وفات پر تعزیت کی، اس موقع پر فیصل میر ،فاروق سعید،افنان صادق لون ،نسیم سہوترا و دیگر موجود تھے۔
لاہور سے مزید