• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہسپتالوں میں ادویہ کی فراہمی کا جائزہ

لاہور(جنرل رپورٹر)نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹرجاویداکرم کی زیرصدارت محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن میں اجلاس ہوا ۔ نگران صوبائی وزیرصحت ڈاکٹر جاویداکرم نے اجلاس کے دوران پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کاجائزہ لیاگیا۔
لاہور سے مزید