لاہور (سپیشل رپورٹر) پیپلزپارٹی نے الیکشن کمیشن کی جانب سے حلقہ بندیوں کوچیلنج کرنے کے لئےصدر پی ایل ایف راحیل کامران چیمہ کی قیادت میں لیگل ٹیم کا قا ئم کردی ہے۔ اس سلسلہ میں قائم مقام صدر پیپلز پارٹی وسطی پنجاب رانا فاروق سعید نے ضروری ہدایات جاری کر دی ہیں ۔