• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مزید 89 بجلی چور پکڑے گئے60 کیخلاف مقدمات درج

ملتان (سٹاف رپورٹر) جنوبی پنجاب میں بجلی چوروں کے خلاف آپریشن20ویں روز بھی جاری رہا۔ میپکو ریجن میں ایک روز میں 89 صارفین کو مختلف طریقوں سے بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ ا۔66لاکھ10ہزار روپے جرمانہ کیاگیا جبکہ 60بجلی چوروں کے خلاف مقدمات درج کروائے گئے ۔
ملتان سے مزید