• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دعوت اسلامی برمنگھم کا میلاد النبی ﷺ کا جلوس یکم اکتوبر کو نکالا جائے گا

برمنگھم ( پ ر ) دعوت اسلامی برمنگھم کے زیراہتمام میلاد النبی ﷺ کا جلوس یکم اکتوبر بروز اتوار دن 2:00 بجے فیضان مدینہ بورڈزلے گرین سے بعد نماز ظہر نکالا جائےگا جس میں عاشقان رسول ﷺ کے علاوہ علمائے کرام کمیونٹی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد خصوصی شرکت کریں ۔جلوس برمنگھم کی مختلف شاہراہوں سے ہوتا ہوا واپس فیضان مدینہ بورڈزلے گرین پر اختتام پزیر ہو گا۔
یورپ سے سے مزید