کراچی ( اسٹاف رپورٹر) معاشی صورت حال واضح نہ ہونے کے باعث سرمایہ کاروں کا محتاط رویہ،خرید و فروخت میں کم دلچسپی کے باعث کاروباری ہفتے کے اختتام پر مندی کا رحجان، کے ایس ای100انڈیکس میں 132 پوائنٹس کی کمی، 55.96 فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت کم ہو گئی، سرمایہ کاری مالیت 40ارب 40کروڑ 15لاکھ روپے گھٹ گئی۔