• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اورنگی ٹاؤن سیکٹر 10 الفتح قبرستان کے قریب اے وی ایل سی/سی آئی اے پولیس پر ملزمان نے حملہ کردیا،جوابی کارروائی میں ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا ، ملزمان گاڑیاں اور مو ٹرسائیکلیں چوری کر کے حب میں فروخت کرتے تھے۔علاوہ ازیں ایسٹ پولیس نے مبینہ 2 پولیس مقابلوں میں زخمی سمیت 4 ملزمان گرفتار کرلیا ،پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان ڈکیتی کی سیکڑوں وارداتوں میں ملوث ہیں ،ملزمان کے قبضے سے 3 پستول، نقدی ، موبائل فونز اور موٹر سائیکلیں برآمد ہوئی ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید