• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چاکیواڑہ پولیس ، چوری کا معمہ چند گھنٹوں میں حل، مدعی کے بیٹے سے 7 لاکھ 25 ہزار روپے برآمد

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )چاکیواڑہ پولیس نے 7 لاکھ 25 ہزار روپے چوری کا معمہ چند گھنٹوں میں حل کر لیا، چوری کرنے والا مدعی کا بیٹا نکلا، پولیس کے مطابق رات گئے چاکیواڑہ پولیس کو شہری صدیق کی کال موصول ہوئی کہ اس کے گھر میں چوری ہوئی ہے، پولیس نے بروقت ٹیکنیکل بنیادوں پر کارروائی کرتے ہوئے مدعی کے بیٹے زاہد کو گرفتار کرکے چوری شدہ رقم برآمد کر لی گئی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید