• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکوؤں نے مختلف وارداتوں میں لاکھوںروپے اورزیورات لوٹ لئے

لاہور(کرائم رپورٹر) مصطفی ٹاون میں ڈاکو عاقب کے گھر میں اہلخانہ کو یرغمال بنا کر 5لاکھ85 ہزار ،زیوارات و دیگر اشیا ء،ماڈل ٹاون میں عتیق اور فیملی سے 4لاکھ 80ہزار اور زیورات ،سول لائن میں عظمت علی سے 65ہزار اور موبائل فون ، گلشن راوی میں بابر سے 10ہزار اور موبائل فون ، گجر پورہ میں ملک احسان سے 75ہزار اور موبائل فون ، فیکٹری ایریا میں نذیر احمد سے 40ہزا موبائل فون ،لٹن روڈ پرتصور سے 25ہزار اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے ۔ ہڈیارہ،مصطفی ٹاون سے گاڑیاں جبکہ گڑھی شاہو ، لٹن روڈ اور نواب ٹاون ، داتا دربار ، گلشن راوی ، رائیونڈ سٹی سے موٹر سائیکلیں چوری ہوگئے ۔
لاہور سے مزید