• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور( اپنے نامہ نگار سے) دکاندار وں نے سرکاری نرخنامے کو کسی خاطر میں نہ لاتے ہوئے سبزیوں اور پھلوں کی من مانے نرخوں پر فروخت جاری رکھی ۔ سرکاری نرخنامے میں آلو شوگر فری درجہ اول کی فی کلو قیمت83 روپے مقرر کی گئی تاہم دکاندار100سے110روپے کلو فروخت کرتے رہے۔
لاہور سے مزید