• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آشوب چشم کیلئے ہسپتالوں میں خصوصی کاؤنٹرز قائم کردئیے ،ڈاکٹرجمال ناصر

لاہور ( جنرل رپورٹر ) وزیر پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈاکٹر جمال ناصر نے کہا ہے کہ آشوب چشم کیلئے تمام سرکاری ہسپتالوں کے ایمرجنسی وارڈز میں خصوصی کاونٹرز قائم کر دئیے گئے، آشوب چشم میں مبتلا افراد کو دوسرے مریضوں سے الگ رکھا جائے۔
لاہور سے مزید