• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیرملکی مبصرین کو مدعو کرنے سے متعلق الیکشن کمیشن کا اجلاس آج

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں غیر ملکی مبصرین کو مدعو کرنے کے حوالے سے (آج) منگل کو اجلاس طلب کر لیا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس کی صدارت چیف الیکشن کمشنر کریں گے۔

اجلاس میں غیر ملکی مبصرین کو عام انتخابات میں مدعو کرنے سمیت دیگر انتظامات کے حوالے سے بریفنگ دی جائے گی۔

اہم خبریں سے مزید