بنکاک(اے ایف پی) بھارت میں گلیشئرز سے بننے والی جھیل کے بند ٹوٹنے کے بعد آنے والے سیلاب میں100افراد لاپتہ ہوگئے ہیں، امدادی کارکن لاپتہ افراد کی تلاش میں مصروف ہیں، سائنس دان ماحولیاتی تبدیلی کے پیش نظر اسطرح کے خطرات سے پہلے ہی متنبہ کرچکے ہیں ۔ گلیشئر ز سے بننے والی جھیلوں سے سیلاب کیسے آتے اور بالخصوص جنوبی ایشیا کے کچھ حصوں میں ان سے کیا خطرات لاحق ہیں۔