کوئٹہ(پ ر) کل جماعتی مشاورتی فورم کا اجلاس آج اتوار کو سہ پہر تین بجے نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ جناح روڈ کوئٹہ میں طلب کیا گیا ہے جس میں فورم کے نام، اغراض ومقاصد اور حکمت عملی کے حوالے سے مشاورت کے بعد فیصلے کئے جائیں گے اجلاس میں سیاسی جماعتوں کے صرف صوبائی صدور یا ان کےمقرر کردہ نمائندہ شرکت کریں گے۔