• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غزہ میں جنگ بندی: امریکی شوبز شخصیات کا امریکی صدر کے نام کُھلا خط

تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

غزہ میں جنگ بندی کےلیے امریکی شوبز شخصیات نے صدر جو بائیڈن کے نام کُھلا خط تحریر کیا ہے۔

فلسطینی خبر ایجنسی کے مطابق خط پر ہالی ووڈ کے درجنوں اداکاروں اور گلوکاروں نے دستخط کر دیے۔ 

فلسطینی خبر ایجنسی نے مزید کہا کہ دستخط کرنے والوں میں سیلینا گومز، بیلا حدید، گیگی حدید، زین ملک اور جنیفر لوپیز سمیت متعدد دیگر اداکار بھی شامل ہیں۔

آرٹسٹ فار سیز فائر کے عنوان سے خط میں جو بائیڈن انتظامیہ سے غزہ میں بمباری رکوانے اور جنگ بندی کروانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید