• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ، مخالفین کی فائرنگ، زمیندار 4 محافظوں سمیت قتل

گوجرانوالہ، لاہور (نمائندہ جنگ) گوجرانوالہ کے تھانہ پیپلز کالونی کے علاقہ کشمیر روڈ پرپرانی دشمنی پرمہر گروپ سے تعلق رکھنے والے مخالفین نے دن دہاڑے اندھادھند فائرنگ کرکے پیشی سے واپس آنیوالے کھاری گروپ کے زمیندار رانا افتخار کھاری کو 4محافظوں سمیت قتل کردیا اور فرار ہوگئے۔

ملک بھر سے سے مزید