• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوہدری سالک کی سالگرہ کا کیک کاٹاگیا

لاہور(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ق لاہور کے جنرل سیکرٹری ندیم پہلوان نے یوتھ ونگ کے عہدیداروں کے ہمراہ پارٹی کے مرکزی رہنما چوہدری سالک حسین کی سالگرہ کا کیک کاٹا ۔