• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قتل کے مقدمے میں نامزد ملزم گرفتار

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) سیریس کرائم انویسٹی گیشن ونگ کی ٹیم نے ایک کارروائی کے دوران پولیس تھانہ خروٹ آبادکے علاقے میں قتل کے مقدمے میں نامزد ملزم کریم سکنہ کلی رئیسانی کوئٹہ کو گرفتار کرلیا۔گرفتار ملزم سے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔
کوئٹہ سے مزید