• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی پی پی رہنما چوہدری حق نواز کی خوش دامن وفات پا گئیں

بریڈ فورڈ( پ ر) پاکستان پیپلز پارٹی بریڈفورڈ کے سیکرٹری جنرل اور سابق مشیر حکومت آزاد کشمیر چوہدری حق نواز کی خوش دامن وفات پا گئیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی برطانیہ کے رہنماصدر پی پی پی برطانیہ محسن باری ، چیف آرگنائزر بھٹو شہید ایوارڈ کمیٹی برطانیہ و صدر پاکستان پیپلز پارٹی بریڈفورڈاینڈ فوکل پرسن آصف نسیم راٹھور ، صدر مذہبی اُمور علامہ قاری محمد عباس ، چوہدری شاہ نواز فوکل پرسن، خواجہ کلیم الرحمان فوکل پرسن،شاہ محمد کھوکھر ، سردار عبدالرحمان خان ، آغا تنویر اقبال لندن ، چوہدری عمران واحد ، حاجی محمد نذیر اعوان ، چوہدری محمد نذیر بریڈفورڈ ،نائب صدر پی پی پی برطانیہ اے ڈی خان ، نائب صدر پی پی پی برطانیہ چوہدری عبدالقیوم لیڈز ، بلال خان درانی ، چوہدری عبدالقیوم ماموں ، خواجہ پرویز احمد بریڈفورڈ ، چوہدری یعقوب حسین لیڈز ، ،چوہدری محمد ندیم سمیلہ، زاہد حمید لیڈز ، نصر اللہ خان مغل مانچسٹر ، محمد آصف جدون بریڈفورڈ اور دیگر نے وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اللہ تعالی سے مرحومہ کی مغفرت اور جملہ لواحقین کیلئے صبر کی دعا کی ہے۔
یورپ سے سے مزید