• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جدیدعلوم وقت کی ضرورت ،راغب نعیمی

لاہور(خبرنگار)دار العلوم جامعہ نعیمیہ کے ناظم اعلیٰ علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے کہاکہ جدید علوم کا حصول وقت کی اہم ضرورت ہے۔ ان خیالات اظہار انہوں نے نعیمین ایسوسی ایشن کے عہدیداران سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
لاہور سے مزید