• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چنگ چی رکشوں پر پابندی سے لاکھوں لوگ بیروزگار ہو جائینگے،عوامی تحریک

لاہور(خصوصی رپورٹر)پاکستان عوامی تحریک سنٹرل پنجاب کے صدر میاں ریحان مقبول نے کہا ہے کہ چنگ چی رکشوں پر پابندی سے لاکھوں لوگ بے روزگار ہو جائیں گے، جب یہ رکشے سڑکوں پر آرہے تھے اُس وقت حکومت اور اُس کے متعلقہ اداروں نے آنکھیں بند کیوں کئے رکھیں؟۔ ہمارا یہ المیہ ہے کہ سیاستدان اور بیوروکریٹس ملی بھگت سے پہلے جرم کی پرورش کرتے ہیں۔
لاہور سے مزید