• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندر‘ لڑکی کی لاش برآمد ،قتل کیاگیا، ورثا

لاہور(کرائم رپورٹر) سندر کے علاقے موہلنوال میں 23 سالہ لڑکی گھر میں مردہ حالت میں پائی گئی۔ اہلخانہ نے الزام عائد کیا ہے کہ کنزہ کو گلا دبا کر قتل کیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ موت کی وجہ پورسٹمارٹم رپورٹ آنے پر معلوم ہو گی۔