• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزارت مذہبی امورنے حج 2024 کیلئے کورونا ویکسین کی شرط ختم کردی

کراچی(اسٹاف ر پو ر ٹر) وزارت مذہبی امورنے حج 2024کیلئے کورونا ویکسین کی شرط ختم کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق سرکاری اسکیم کے تحت ملک میں حج کے لیے درخواستوں کی وصولی کا عمل جاری ہے، وزارت مذہبی امورکے مطابق حج درخواستوں کے لیے 15 بینکوں کی خدمات حاصل کی گئی ہیں، حج درخواستیں 15بینکوں میں جمع کروائی جا سکتی ہیں۔
اہم خبریں سے مزید