• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک بھارت کشیدگی، سعودی ایئر لائن کا پروازیں منسوخ کرنے کا اعلان

کراچی(آئی این پی) پاک بھارت کشیدہ صورتحال کے تناظر میں سعودی ایئرلائن نے پاکستان کیلئے تمام پروازیں منسوخ کرنے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق، پاکستان اور بھارت کے درمیان گشیدگی کے باعث فضائی آپریشن متاثر ہے، ترجمان ایئرلائنز نے کہا کہ سعودی ایئرلائن نے پاکستان کیلئے آج تمام پروازیں منسوخ ہیں، پاکستان کی موجودہ صورتحال دیکھتے ہوئے فلائٹ آپریشن شروع کریں گے۔
اہم خبریں سے مزید