• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کسی بھی مویشی منڈی میں ناجائز فیس وصول نہیں کی جارہی ، ابراہیم طارق شفیع

لاہور(خصوصی رپورٹر)سی ای او پنجاب کیٹل مینجمنٹ اینڈ ڈویلپمنٹ کمپنی تاثر احمد نے چیئرمین بورڈ ٰ ابراہیم طارق شفیع کے ساتھ پریس کانفرنس کی ۔ ابراہیم طارق شفیع نے کہاکہ پنجاب بھر کی 119 منڈیوں میں میں کہیں بھی ناجائز فیس وصول نہیں کی جا رہی۔سی ای او تاثر احمد نے کہا کہ میٹ ایکسپورٹرز اور بیوپاریوں کو درپیش مسائل کے حوالے سے تین ماہ قبل سٹیک ہولڈرز سے ملاقات کی اور انکے مسائل حل کئے گئے۔
لاہور سے مزید