• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپلز پارٹی کے میئر کراچی نے بھی فنڈز نہ ہونے کا رونا رو دیا

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے میئر کراچی مرتضی وہاب نے بھی فنڈز نہ ہونے کا رونا رو دیا۔

مرتضیٰ وہاب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بلدیہ کراچی کے پاس اختیارات تو ہیں مگر وسائل نہیں ہیں، وفاقی اور صوبائی حکومت کو ہماری مدد کرنا ہوگی۔

میئر کراچی نے کہا کہ نعمت اللہ اور مصطفی کمال کے دور میں وفاق نے کراچی کیلیے خزانے کے منہ کھول دیے تھے۔

اہم خبریں سے مزید